ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ یوکرین جنگ کے خاتمے پر ممکنہ مذاکرات میں مفاہمت کے لیے تیار ہیں: روسی صدر پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نےکہا ہے کہ وہ امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےساتھ یوکرین جنگ کے خاتمے پر ممکنہ مذاکرات میں مفاہمت کےلیے تیار ہیں اور یوکرینی حکام کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کے لیے بھی ان کی کوئی شرط نہیں ہے۔
پوٹن نے سرکاری ٹی پر روسیوں کے ساتھ سوال و جواب کے ایک سالانہ سیشن کے دوران ایک امریکی نیوز چینل کے رپورٹر کو بتایا کہ وہ ٹرمپ سے…
Read More...