عالمی خبریں

اسپین نے امریکی ایف-35 طیارے خریدنے کا منصوبہ ترک کر دیا

اسپین نے امریکی ساختہ ایف-35 جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ ختم کر دیا ہے اور اب وہ یورپی ساختہ یوروفائٹر یا فیوچر کومبیٹ ایئر سسٹم (FCAS) میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے گا۔ یہ بات بدھ کے روز ہسپانوی وزارتِ دفاع کے ترجمان نے بتائی، جس سے قبل اسپین کے مؤقر اخبار ال پائس نے یہ خبر دی تھی۔ ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی کہ حکومت نے ایف-35 خریدنے کا منصوبہ…
Read More...