عالمی خبریں

اسلام آباد خودکش دھماکہ: بحرین کا پاکستان سے مکمل اظہارِ یکجہتی، دھماکے کی سخت مذمت

اسلام آباد کے عدالتی کمپلیکس میں ہونے والے حالیہ خودکش دھماکے کے بعد بحرین نے پاکستان سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ بحرین کے وزیرِ داخلہ شیخ راشد بن عبداللہ الخلیفہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب محسن نقوی سے ٹیلی فونک گفتگو میں دہشت گردی کے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی۔ اسلام آباد…
Read More...