ایران کا جدید بیلسٹک میزائل ‘اعتماد’ کی رونمائی، 1,700 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت
تہران: ایران نے اتوار کے روز ایک نئے بیلسٹک میزائل 'اعتماد' کی رونمائی کی، جو 1,700 کلومیٹر (1,056 میل) تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ تقریب تہران میں منعقد ہوئی، جس میں ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے شرکت کی۔
سرکاری ٹیلی ویژن نے میزائل کی تصاویر نشر کیں اور اسے ایرانی وزارتِ دفاع کی تازہ ترین دفاعی پیشرفت قرار دیا۔ ایرانی حکام کے…
Read More...