سعودی قیادت کی ایران میں دھماکے پر افسوس اور تعزیت
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران میں پیش آنے والے دھماکے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق، سعودی قیادت نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو تعزیتی پیغامات روانہ کیے ہیں۔
تعزیتی مکتوب میں کہا گیا ہے کہ "اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر…
Read More...