عالمی خبریں

ہسپانوی شہریوں کی رہائی کے لیے بحری جہاز روانہ، اسرائیل پر دباؤ بڑھا دیاہے:وزیراعظم پیدرو سانچیز

اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ ان کی حکومت "پہلے لمحے سے" غزہ کے لیے امداد لے جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا کے ساتھ کھڑی ہے، جسے اسرائیلی فوج نے روک دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسپین مسلسل اپنے شہریوں سے رابطے میں ہے اور ان کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ہسپانوی بحری جہاز روانہ سانچیز نے اعلان کیا کہ ضرورت پڑنے…
Read More...