اسپین کے شہر خمییا میں رمضان اور عید الاضحیٰ کی تقریبات پر پابندی
سپین کے علاقے مرسیا کے شہر خمییا میں بلدیہ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس کے تحت رمضان اور عید الاضحیٰ کی تقریبات کو عوامی مقامات پر منانے کی اجازت نہیں ہو گی۔
یہ قرارداد پیپلز پارٹی کے ووٹوں سے منظور ہوئی، جبکہ ووکس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ اسپین کے کسی شہر نے اسلامی تقریبات پر اس طرح کی پابندی لگائی ہے۔
شہر کی آبادی تقریباً…
Read More...