جنوبی لبنان میں فوجی حادثے پر سعودی عرب کا لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی
سعودی وزارت خارجہ نے جنوبی لبنان میں اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے لبنانی فوج کے متعدد اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے متاثرین کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے لبنان کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔
لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ
لبنان کی قومی خبر رساں…
Read More...