حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی: ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا کوئی بھی منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا۔ ان کے مطابق، ایران حزب اللہ کی اپنے ہتھیار نہ ڈالنے کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
تہران کی غیر مداخلتی حمایت
سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عراقچی نے کہا کہ ایران حزب اللہ کا حامی ضرور ہے، مگر اس کے فیصلوں میں…
Read More...