سوئٹزرلینڈ میں نئے سال کے جشن کے دوران دھماکہ 40 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی
سوئٹزرلینڈ کے جنوب مغربی علاقے کران مونٹانا کے ایک لگژری الپائن اسکی ریزورٹ بار میں سال نو کے موقع پر جشن کے دوران دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک جب کہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔
سوئس پولیس کمشنر نے جمعرات کو علی الصبح میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دھماکہ رات ساڑھے ایک بجے کے قریب اس وقت ہوا جب لوگ نئے سال کا مشن منارہے تھے بین…
Read More...