عالمی خبریں

نیتن یاھو کا حماس کی مکمل شکست تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ حماس کی مکمل شکست اور تمام قیدیوں کی بازیابی تک کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ انہوں نے یہ بات منگل کے روز کابینہ اجلاس سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ نیتن یاھو نے زور دے کر کہا، "ہم غزہ میں دشمن کو مکمل طور پر شکست دینے اور تمام قیدیوں کی بازیابی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔…
Read More...