سپین کا سفر،2024 میں پاکستانیوں سمیت 10,000تارکینِ وطن کی جان لے گیا
رواں سال سمندری اور زمینی راستوں سے بہتر زندگی کی تلاش میں اسپین جانے کی کوشش میں 10,000 سے زیادہ تارکین وطن اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
تارکین وطن کے حقوق کے لیے فعال ہسپانوی گروپ "کیمینانڈو فرنتیراس" نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس سال کشتیوں سے اسپین پہنچنے کی کوشش میں ہر روز 30 افراد ہلاک ہو ئے۔
گزشتہ سال کے مقابلے میں ہلاکتوں…
Read More...