عالمی خبریں

صمود فلوٹیلا غزہ سے 150 میل کے فاصلے پر پہنچ گیا

گزشتہ ہفتے یونان کے ساحل کے قریب ڈرون حملوں کا نشانہ بننے کے بعد "صمود فلوٹیلا" (آزادی بیڑا) غزہ کے قریب پہنچ گیا ہے اور اب وہ تقریباً 150 سمندری میل کے فاصلے پر ہے۔ اس پیش رفت کے ساتھ ہی اسرائیل نے قافلے کو روکنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اسرائیلی اقدامات بدھ کے روز سکیورٹی ذرائع نے العربیہ کو بتایا کہ قافلے کو روکنے کے لیے ابتدائی "تکنیکی…
Read More...