عالمی خبریں

عمران خان اگلے تین سے چار ماہ میں رہا ہو جائیں گے:صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) — پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب، بیرسٹر گوہر اور صاحبزادہ حامد رضا نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت پر سخت تنقید کی اور اہم معاملات پر اپنے مؤقف کا اظہار کیا۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عمر ایوب نے کہا کہ بلوچستان کے بارڈر پر پیٹرول کی سمگلنگ جاری ہے، اور یہ سوال کیا کہ "اس کے ذمہ دار…
Read More...