غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے تیز؛ خان یونس، رفح اور ساحلی علاقوں میں متعدد ہلاکتیں
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقوں میں فضائی اور زمینی کارروائیاں تیز کر دی ہیں، جبکہ خان یونس اور رفح کے مختلف علاقوں میں بمباری اور فائرنگ سے جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کے سربراہ نے 7 اکتوبر 2023 کے ناکام ردعمل کے بعد کئی سینئر کمانڈروں کو عہدوں سے ہٹانے اور بعض کے خلاف سنگین کارروائیوں کا اعلان کیا ہے۔…
Read More...