عالمی خبریں

ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، تل ابیب، حیفا اور بیر السبع نشانے پر

تل ابیب / تہران – ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری غیر معمولی جنگ اپنے ساتویں روز میں داخل ہو گئی ہے، جہاں جمعرات کو ایرانی افواج نے ایک اور میزائل حملہ کیا ہے۔ ایرانی سرکاری ذرائع کے مطابق، جدید میزائلوں کا ہدف اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب، انٹیلی جنس مرکز، اور جنوبی شہر بیر السبع میں قائم فوجی تنصیبات تھیں۔ ایرانی نیوز ایجنسی "فارس" کے مطابق…
Read More...