عالمی خبریں

امریکہ نیٹو کے ذریعے یوکرین کو ہتھیار فراہم کرے گا، ٹرمپ اور روبیو کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے متوقع سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ، یورپی نیٹو اتحادیوں کو ہتھیار فروخت کرے گا تاکہ وہ یہ اسلحہ یوکرین کو منتقل کر سکیں۔ اس اقدام کا مقصد یوکرین کو روسی ڈرون اور میزائل حملوں کے بڑھتے ہوئے دباؤ سے نمٹنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی نیٹ ورک "این بی سی" کو دیے گئے…
Read More...