غزہ امن منصوبے پر خاموش سفارتکاری جاری ہے:وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ امن منصوبے پر حساس نوعیت کی بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے نیوز بریفنگ میں بتایا کہ واشنگٹن میں حالیہ دنوں میں اہم سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور مختلف عالمی شراکت داروں کے ساتھ مشاورت کا عمل جاری ہے۔
امن منصوبے پر خاموش مذاکرات
پریس سیکرٹری نے کہا کہ غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کے لیے…
Read More...