جعفر ایکسپریس حملے سے متعلق پاکستانی الزامات مسترد،پاکستان کو اپنی سلامتی پر توجہ دینے کا مشورہ: افغان حکومت
کابل/اسلام آباد: طالبان حکومت نے بلوچستان میں مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر حملے کو افغانستان سے جوڑنے کے پاکستان کے بیان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ایکس' پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان کو الزام تراشی کے بجائے اپنی سلامتی اور اندرونی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔
ترجمان نے واضح…
Read More...