عالمی خبریں

اسپین میں یومِ آزادی و معرکۂ حق سیمنار کا شاندار انعقاد، کمیونٹی کا اتحاد و یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ

بارسلونا: ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی پاکستان اور معرکۂ حق کی مناسبت سے ایک اہم سیمنار کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیمنار کا مقصد قومی تاریخ، حب الوطنی، اتحاد و بھائی چارے کو اجاگر کرنا اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں میں قومی شعور کو فروغ دینا تھا۔ اس سیمنار کی صدارت ای یو پاک…
Read More...