پاکستان کی جانب سے چینی صدر کے گلوبل گورننس انیشی ایٹوو کی مکمل حمایت
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے چینی صدر شی جن پنگ کے گلوبل گورننس انیشی ایٹو کو بصیرت افروز اقدام قرار دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ یہ اقدام بہترین طرزِ حکمرانی کی روایات اور جدید تقاضوں سے رہنمائی کے ذریعے عالمی بحرانوں کا مؤثر طور پر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم…
Read More...