ورجینیا میں تاریخ رقم: ایبی گیل پہلی خاتون گورنر، غزالہ ہاشمی نائب گورنر منتخب
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹک پارٹی نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ ایبی گیل اسپینبرگر ریاست کی پہلی خاتون گورنر بن گئیں، جبکہ جنوبی ایشیائی نژاد مسلم سیاستدان غزالہ ہاشمی نائب گورنر منتخب ہوئیں، جسے خواتین اور تارکینِ وطن کمیونٹی کے لیے تاریخی لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔
تاریخی انتخابی کامیابیخبر ایجنسی کے مطابق ڈیموکریٹ امیدوار ایبی گیل اسپینبرگر نے…
Read More...