بارسلونا۔ ولا اولمپیکا کے علاقے میں اسلحہ کے زور پر پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور سے پیسے چھین لئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسی ڈرائیور ٹریفک سگنل پر کھڑا تھا جب ڈاکوں کی جانب سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ڈیوٹی پر ہے جیسے ہی ٹیکسی ڈرائیور نے جواب دینے کے کئے شیشہ نیچے کیا تو چوروں کی جانب سے آتشیں اسلحہ نکال لیاگیا۔ اور تمام قیمتی اشیا چھین کر فرار ہوگئے۔
ٹیکسی سیکٹر کی جانب سے پولیس میں رپورٹ درج کروا دی گئی ہے۔ٹیکسی ڈرائیور کے مطابق اس سے سب کچھ چوری کر لیاگیایے۔
Comments are closed.