سپین کے شہر ویلنسیا میں ضلع گجرات کے گاوں پران سے تعلق رکھنے والا28 سالہ پاکستانی نوجوان یاسر سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ یاسر اپنے کزنز کے ساتھ سیروتفریح کے لئے سمندر پر نہانے کے لئے گیاتھا جاں بحق ہونے والا نوجوان تیرنا نہیں جانتاتھا
مقامی پولیس اور انتظامیہ کے افراد موقع پر پہنچے نوجوان کو پانی سے نکالنے کے بعد ایک گھنٹہ تک اس کی سانسوں کو بحال کرنے کی کوشش کی گئی لیکن کامیابی نہ ہوسکی۔ جس کے بعد ڈیڈ باڈی پولئس کے حوالے کردی گئی۔
گزشتہ رات یاسر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے آج میت پاکستان روانہ کی جائے گی
Comments are closed.