بارسلونا(مارکابرنا) فروٹ و سبزی کے بیوپاریوں کا ہڑتال کا اعلان

مزدور یونین تنظیم سی سی او او نے پھل اور سبزیوں کے تاجروں سے 5 اور 7 دسمبر کو ہڑتال کی اپیل کی ہے۔

بارسلونا میں سبزی اور فروٹ کی مشہور مارکیٹ مارکابرنا میں ہونے والی میٹنگ میں فیصلہ کیاگیاہے کہ اگر حکام نے مطالبات تسلیم نہ کئے تو ہڑتال کی جائے گی۔ ایک تنظیم کی جانب سے کئے گئے معاہدے کو مسترد کردیاہے۔

 مزدور یونین کا موقف ہے کہ معاہدے میں تنخواہ اور کام کے اوقات میں کمی جیسی اہم شقیں شامل نہیں ہیں۔

Comments are closed.