آئیڈیلسٹا کے مطابق بارسلونا میں گھروں کے کرائے سپین کے دوسرے شہروں کی نسبت سب سے زیادہ ہیں۔ سروے کے مطابق ان دنوں بارسلونا میں ایک کرائے کے گھر کی فی مربع میٹر قیمت 15 یورو، میڈرڈ 14.30یورو،گیپوسکسوا 13.90 یورو ہے۔
رواں سال مئی کے مہینے میں بارسلونا میں گھروں کے کرایوں میں 2.9فیصد اضافہ ہواہے۔سپین کے دیگر شہروں میں یہ اضافہ 1.4فیصد جبکہ کاتالونیا میں 2 فیصد ریکارڈ کیاگیا۔
Comments are closed.