ذرائع کے مطابق بارسلونا کی مقامی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث متعدد پاکستانیوں کو گرفتار کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق بارسلونا و گردونواح میں پولیس نے ایک وقت میں کاروائی کی۔
ذرائع کے مطاطق گرفتار ہونے والے تمام افراد کا تعلق پاکستان سے ہے اور مبینہ طور پردستاویزات میں جعل سازی کے ذریعے پاکستانیوں کو سپین پہنچا رہے تھے۔
خبر اپڈیٹ کی جارہی ہے۔
Comments are closed.