بیجنگ سرمائی اولمپک کمیٹی کے دفتر برائے انسداد وبا کے نائب ڈائریکٹر ہوانگ چھون نے کہا کہ جو افراد سرمائی اولمپکس میں شرکت کے لیے چین آئیں گے ۔
شرکاء کو آنے سے 14 دن قبل روزانہ کی بنیاد پر ہیلتھ مانیٹرنگ کرنی ہوگی اور ویکسینیشن کا پوراکورس مکمل کرنا ہوگا نیز پرواز روانگی سے قبل 96 گھنٹوں کے اندر دو نیوکلک ایسڈ ٹیسٹ کروانے ہوں گے۔
ہوانگ چھون نے کہا کہ “کلوزڈ لوپ “میں موجود افراد کے روزانہ نیوکلک ایسڈ ٹیسٹ کیے جائیں گے تاکہ کسی بھی مثبت کیس کو فوری طور پر تشخیص کیا جا سکے۔
Comments are closed.