مانچسٹر: برطانوی سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی جانب سے قرنطینہ قوانین میں نرمی کا اعلان کر دیا ہے ۔ برطانیہ پہنچنے والے بین الاقوامی مسافروں کو آمد کے پانچویں دن کورونا ٹیسٹ کروانا ہوگا۔ کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی صورت مسافر 14 دن کا قرنطینہ ختم کرنے کے اہل ہوں گے۔
نئے قوانین کا اطلاق 15 دسمبر سے ہوگا، ٹریول انڈسٹری کی جانب نئے حکومتی اقدامات کا خیر مقدم کیاگیاہے ۔
Comments are closed.