سپین کے صوبہ کاتالونیا کی پارلیمنٹ میں آج صوبائی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کیاگیا۔ بجٹ کو حکومتی جماعت اسکیرا ریپبلیکانا اور سوشلٹ جماعت کی حمایت حاصل تھی۔ پارلیمنٹ میں پیش کیاگیا بجٹ اپوزیشن جماعت نے واضع کثریت سے مسترد کردیا۔
حکومتی جماعت ایسکیرا کی جانب سے مطلوبہ حمایت کے لئے اپوزیشن جماعتوں سے بات چیت کی تاہم اپوزیشن نے حکومت کا ساتھ نہ دیتے ہوئے بجٹ مخالف ووٹ دیا
Comments are closed.