کاتالونیا میں صوبائی انتحابات کے لئے پولنگ 14 فروری کو ہو گی۔ الیکشن والے دن ووٹ ڈالنے والوں کے لئے ان کی حفاظت کے لئے ووٹنگ کے اوقات کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیاہے اور ان پر عمل کرنے کی درخواست کی گئی ہے
سب سے پہلےصبع 9 سے 12 بجے تک وہ لوگ ووٹ ڈالنے جائیں جو 65 سال سے بڑے ہیں یا کسی بیماری، ڈپریشن، ہارٹ اور ذیابیطس وغیرہ سے متاثرہ ہیں
2- دوپہر 12 سے شام 7بجے تک وہ لوگ پولنگ اسٹیشن جائیں جن کی صحت ٹھیک ٹھاک ہے اور انہیں کوئی مسئلہ نہیں
3- شام 7 سے 8بجے تک آخری گھنٹہ میں وہ لوگ ووٹ ڈالنے جائیں جو کووڈ سے متاثر ہیں یا قرنطینہ میں ہیں یا انہی دنوں متاثر ہو چکے ہیں۔۔۔ کیونکہ آخری گھنٹہ شروع ہونے سے کچھ منٹس پہلے عملہ کے ارکان اسپیشل کووڈ سے بچاؤ والا لباس زیب تن کر لیں گے تاکہ ان کی حفاظت یقینی بنایا جاسکے۔
Comments are closed.