کاتالان کنزیومر ایجنسی کی جانب سے 16 ائیر لائنز کا جرمانے کرنےکا فیصلہ کیاگیا ان ائیر لائنز کی جانب سے وبائی مرض کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث پروازوں کی منسوخی پر ٹکٹس کے پیسے مسافروں کو واپسی کے بارے میں مطلع نہیں کیاگیا۔ اے سی سی کی جانب سے انضباطی کاروائی کا آغاز کردیاگیاہے
ان ائیر لائنز مئں آئبیریا، بوئلنگ، ریان، ائیر لائنز شامل ہیں، اس کے علاوہ ائیر یورپا، ائیر فرانس، برٹش، ایزی جیٹ، فلائی لیول، کے ایل ایم لفتھانسا، قطر، سوئس کا جائزہ بھی لیا جارہاہے۔
حکام کے مطابق ائیر لائنز نے صارفین کو کوپن اور متبادل ویب سائٹ پر فراہم کئے تاہم بعد میں اس عمل کو پیچیدہ کردیاگیا۔ ستمبر کے مہینے سے انضباطی کاروائی کا جائزہ لیاجائے گا۔
موضوع کلام ی این مطلب از نظر کثیر از افراد نازل و کامل نیست ولی ازجان گذشته از محتویات کارگاه ساختمانی
ها و بلاگ ها پیرامون این مطلب در وب وجود دارند که می توان از آنها
استفاده بهتری داشت