چینی صدرچین افریقہ تعاون فورم کی وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ : چین کے صدر  مملکت شی جن پھنگ 29 نومبر کو بیجنگ میں چین۔افریقہ تعاون فورم کی آٹھویں وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور کلیدی خطاب کریں گے۔

وا ضح رہے کہ چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے  جمعہ کے روز وائٹ پیپر “نئے دور میں چین-افریقہ تعاون” جاری کیا اور وائٹ پیپر کے متعلقہ مواد کو متعارف کرانے کے لیے ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔

“نئے دور میں چین-افریقہ تعاون” وائٹ پیپر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے چینی حکومت کا پہلا وائٹ پیپر ہے جس میں چین اور کسی خاص خطے کے درمیان تعاون کی کامیابیوں کو جامع طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔

Comments are closed.