چین، سی پی سی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا چھٹا کل رکنی اجلاس

بیجنگ: چین ،سی پی سی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے چھٹے کل رکنی اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس جمعہ کے روز منعقد ہوگی

 ایک رپورٹ کے مطا بق جمعہ کی صبح دس بجے سی پی سی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے چھٹے کل رکنی اجلاس سےمتعلق ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا ۔

چائنا میڈیا گروپ سمیت چین کے دیگر میڈیا ادارے ، پریس کانفرنس کی براہ راست کوریج کریں گے۔

Comments are closed.