بیجنگ :چین-لاؤس ریلوے کا باضابطہ آغاز کردیاگیا
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے تین دسمبر کو لاؤس کی عوامی انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور لاوس کے صدر تھونگ لون کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے چین-لاؤس ریلوے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
سہ پہر چار بج کر چوالیس منٹ پر دونوں صدور نے ریل گاڑی کو رواں کرنے کا حکم دے کر چین -لاؤس ریلوے کا باضابطہ آغاز کیا۔
Comments are closed.