چین نے قو می عوامی کا نگریس کا اجلاس مارچ میں طلب کر لیا

بیجنگ: چین کے دو اجلاسوں کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا – تفصیلات کے مطا بق 13 ویں قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے 32 ویں اجلاس میں ، 13 ویں قومی عوامی کانگریس کے پانچویں اجلاس کے انعقاد سے متعلقہ قرارداد کی منظوری جمعہ کو دی گئی ۔

قرارداد کے مطابق 5 مارچ 2022 کو بیجنگ میں 13ویں قومی عوامی کانگریس کے پانچویں اجلاس کا افتتاح ہو گا۔

حال ہی میں منعقدہ قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے اجلاس میں طے کیا گیا کہ 13 ویں قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کا پانچواں اجلاس چار مارچ دو ہزار بائیس کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔

Comments are closed.