اسلام آباد: چین کی نیشنل میڈیکل پروڈکٹس ایڈمنسٹریشن نے تنگ شینگ ہوا چوانگ میڈیکل ٹیکنالوجی کارپوریشن لمیٹڈ کی ،کووڈ-۱۹ کے علاج کے لیے نیوٹرلائزنگ اینٹی باڈی کمبینیشن تھراپی کی ادویہ کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی۔ یہ ادویات
Ambavirimab (BRII-196) اور (Romisvirimab (BRII-198
ہیں۔ چین کی کووڈ-۱۹ کے علاج کے لیے منظور کردہ نیوٹرلائزنگ اینٹی باڈی کمبینیشن تھراپی کی پہلی ادویہ ہیں جو آزادانہ حقوقِ املاک دانش کی حامل ہیں۔
Comments are closed.