بیجنگ:چین کے صدرمملکت شی جن پھنگ پیر کے روز اقوام متحدہ میںعوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست کی بحالی کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے ۔
اس موقع پر چینی صدر تقریب سے اہم خطاب بھی کریں گے۔ رپو رٹ کے مطابق چین نے اقوام متحدہ رکن کی حیثیت سے چین نے ہمیشہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دی ہیں اور اپنی تر قی کے ثمرات یو این کے دیگرممالک تک پہنچا ئے ہیں۔
چین اس پالیسی پرعمل پیرا ہے کہ اپنی ترقی میں غریب ممالک کو بھی شریک کیا جائے تاکہ وہاں کے عوام کا معیارزندگی بھی بلند ہوسکے۔
Comments are closed.