چین کے صدرشی جن پھنگ نے چین کے مشرقی صوبہ شانگ دونگ کے شہر دونگ ینگ میں دریائے زرد کے دہانےکے اس حصے کا دورہ کیا جہاں دریائے زرد سمندر سے ملتا ہے ۔
صدر مملکت نے اس مقام پر واقع گھاٹ، دریائے زرد کے ڈیلٹا کی حیاتیاتی نگرانی کےمرکز اور یہاں پر قائم قومی سطح کی قدرتی حفاظتی زون میں دریائے زرد کے ماحول کا جائزہ لیا ۔ انہیں مقامی تحفظِ ماحول اور اعلیٰ معیاری ترقی کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔
Comments are closed.