سپین میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد گزشتہ دنوں ملک بھر میں لاک ڈاون ختم کردیاگیاہے۔ جس کے بعد صوبوں کے درمیان سفری پابندیوں کو ختم کردیاگیاہے۔ کاتالونیا کے ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد 1145 ہے جن میں 30 نئے مریض بھی شامل ہیں۔حالیہ دنوں کے دوران وائرس کے پھیلاو کی شرح 0.77 آرٹی پر پہنچ گئی ہے جو کہ نومبر کے بعد کم ترین سطح ہے۔
ماہرین کے مطابق ویکسین کے مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ ویکسینیشن کے آغاز کے بعد سے پہلی بار 79 سال سے زائد عمر کے افراد میں کورونا وائرس مریضوں کی تعداد میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کاتالونیا میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 22 ہزار 71 ہو گئی ہے۔گزشتہ 14 دنوں میں ایک لاکھ آبادی میں 182.02 افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جو کہ گزشتہ کے مقابلے میں 10 پوائنٹس کم ہیں۔
Glad to be one of many visitors on this awing internet site : D.
Saved as a favorite, I really like your blog!
Hiya! I simply would like to give an enormous thumbs up for the great info you have right here on this post. I will probably be coming again to your blog for more soon.
I appreciate your insights, Amjad. It’s important to consider the potential implications of topic and how we can mitigate them.