بارسلونا۔ قونصل خانہ پاکستان بارسلونا میں منی لانڈرنگ اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) کے آفیسرکو تعینات کیاگیاہے۔
گریڈ 19 کے ایف آئی اے آفیسر کا نام وحید رحمان ہے ان کا تعلق پولیس گروپ سےہے۔
پاکستان سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والوں کی منزل سپین ہوتی ہے۔ سپین کے قانون کے مطابق کسی بھی شخص کے 3 سال مکمل ہونے پر اس کو ایک سال کا رہائشی کارڈ جاری کیا جاتاہے۔
Comments are closed.