بارسلونا سنٹرل فلاور مارکیٹ کی جانب سے پیشین گوئی کی گئی ہے کہ سانت جوردی تہوار کے موقع پر 7 ملین سے زائد پھول فروخت ہونے کا امکان ہے۔پھولوں کی فروخت میں گزشتہ برس سے 20 فیصد اضافہ ہوگا۔
رواں سال مارکیٹ میں مقامی پھول صرف 50 ہزار کے قریب ہی دستیاب ہوں جبکہ پھولوں کی مانگ کو پورا کرنے کے لئے کولمبیا،ایکوادور،اور ہالینڈ سے منگوائے گئےہیں.
سٹی کونسل کے مطابق سالانہ 30 فیصد پھول صرف سانت جوردی تہوار پر فروخت ہوتے ہیں۔ صرف بارسلونا میں گلاب اور کتاب کے لئے صرف 5400 لائسنس تقسیم کئے گئےہیں۔ سکولوں میں بھی پھولوں کے سٹال لگائے گئے ہیں۔ پھول کی قیمت 4 یورو سے شروع ہوگ
Comments are closed.