بارسلونا کے نواحی علاقے میں دو چھوٹے طیارے گرکرتباہ،4 افراد ہلاک ہوگئے

ہسپانوی میڈیا کےمطابق بارسلونا کے نواحی علاقے مویا میں آج صبح  چھوٹے طیارے گر کرتباہ ہوگئے ہیں۔ حادثے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیم حادثہ آج صبح 11 بجے کے قریب پیش آیا، دونوں چھوٹے طیاروں میں 2 2 افراد سوار تھے۔

ٹیکنیکل ائیر سیفٹی یونٹ نے حادثے کے محرکات کا جائزہ لینا شروع کردیاہے پولیس نے بھی تحقیقات کا آغاز کردیاہے۔

Comments are closed.