فرانس کی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق ہے فرانس میں کوروناوائرس کے 10 ہزار 569 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ روز 13 ہزار 498 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
سرکاری اعداد وشمار میں کہا گیا کہ فرانس میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اور مجموعی تعداد 31 ہزار 274 سے بڑھ کر 31 ہزار 585 ہوگئی ہے۔
فرانس میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 53 ہزار 763 تک پہنچ چکی ہے۔
Comments are closed.