عالمی شہرت یافتہ متعدد ورلڈ ریکارڈ بنانے والے نیتھن پالن نے گریک فیسٹیول کے موقع پر بارسلونا میں سٹیل کی رسی پر چلتے ہوئے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ انھوں نے یہ مظاہرہ بارسلونا سنٹر کے علاقے میں کیا۔رسی کی زمین سے اونچائی 70 میٹر جبکہ لمبائی 350 میٹر کے قریب تھی۔
فرانسیسی شہر نیتھن پاولن نے 350 میٹر کافاصلہ 38 منٹ میں طے کیا۔ ان کے شو کے دیکھنے کے لئے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔ ورلڈ گینز بک میں ناتھن پاولن کے نام 10 عالمی ریکارڈ ہیں۔
Comments are closed.