برلن۔ جرمنی کے ویکسین ایڈوائزری پینل کے سربراہ نے کہاہے کہ اگلے سال تمام شہریوں کو ویکسین کی تیسری خوراک لگواناہوگی۔ انکا کہنا تھا کہ بوسٹر شاٹس کی ضرورت کب ہوگی اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔
یورپی یونین کمیشن نے کورونا ویکسین کی 1.8ملین مزید خوراکوں کے لئے معاہدہ کیاہے۔سربراہ یورپی کمیشن کے مطابق 900 ملین خوراکیں مہیاں کی جائیں گی جس کے بعد مزید خوراکیں آرڈر کی جا سکیں گی
فائزرز اور جرمن بائیو ٹیک نے پہلے ہی کہاہے کہ یورپی یونین کمیشن کو رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں 50 ملین اضافی خوراکیں ملیں گی
Comments are closed.