بارسلونا کہ نواحی علاقہ بادالونا میم پاکستانی گروپوں کے درمیان لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں 4 افراد گرفتار جبکہ ایک زخمی ہوا۔ یہ لڑائی سانت روک کے علاقہ میں ہوئی ہے۔تاحال لڑائی کی وجہ سامنے نہیں آئی۔
میتروپولی کے مطابق لڑائی میں سرعام چاقو استعمال ہوئے۔ جس سے ایک شخص کو زخم آئے گشت پر معمور پولیس نے فوری جائے وقوع پر پہنچ کر 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔
واضع رہے کچھ روز قبل بھی سانت روک کے علاقہ میں پاکستانی اور انڈین گروپس کے درمیان لڑایی ہویی جس میں کنٹینر جل گئے تھے۔
Comments are closed.