سپین میں محکمہ صحت سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مظاہرے میں 2 لاکھ 50 ہزار جبکہ منتظمین کے مطابق مظاہرے میں 10 لاکھ افراد شریک ہوئے۔
ہیلتھ ورکرز کا موقف ہے کہ میڈرڈ حکومت سرکاری ہسپتالوں کو نظر انداز کرکے نجی ہسپتالوں کی حمایت کررہے ہیں۔ مظاہرین شہر کے وسط میں جمع ہوئے ان کے ہاتھ میں جھنڈے اور پوسٹرز تھے جن پر احتجاجی نعرے درج کئے گئے تھے۔ سپین میں صوبائی حکومتیں صحت کے شعبہ کی ذمہ دار ہوتی ہیں۔
اس سے قبل نومبر میں بھی ہیلتھ ورکرز نے احتجاج کیاتھا جس میں 20 ہزار کے قریب افراد شریک ہوئے تھے
st Р°ugstine fl book matches online dateing
facebook dating site
free dating without registration