سپین ماہانہ تنخواہ میں 4 فیصد اضافے کی تجویز، کم سے کم تنخواہ 1124 یورو کرنے کا فیصلہ

وزارت محنت نے مزدور یونین کے عہدیداروں اور تاجروں کو تنخواہوں میں 4 فیصد تک اضافے کی تجویز پیش کی ہے جس کے بعد ماہانہ تنخواہ 14 ادائیگیوں کے ساتھ 1080یورو سے بڑھ کر 1124 یورو اور 14 ماہانہ ہوجائے گی۔

امید ظاہر کی جارہی ہے تاجروں، یونین اور حکومت کے درمیان جلد معاملات حتمی شکل اختیار کرجائیں گے۔

Comments are closed.