چین کی ہمہ گیر عمل کی جمہوریت قابل عمل اور موثر ہے،اسکا لرز

ملائیشیا کے نیو ایشیاء اسٹریٹیجک ریسرچ سنٹر کے سائیکولوجیکل ریسرچ سنٹر کے چیئرمین شی چھنگ چھی نے ،جمہوریت تمام انسانوں کی مشترکہ قدر” بین الاقوامی فورم میں شرکت کی اورکیوں چین کی ہمہ گیر عمل کی جمہوریت قابل عمل اور موثر ہے کے موضوع پر خطاب کیا ۔

شی چھنگ چھی نے کہا کہ چین نے مغربی جمہوری ماڈل کی نقل کرنے کے بجائے اپنا جمہوری ماڈل بنایا ہے۔ یہ انسانی سیاسی ترقی کے نظریات اور حل میں چین کا تعاون ہے۔

ہمہ گیر عمل کی جمہوریت” میں چین کی مخصوص خصوصیات ہیں، یہ چین پر مؤثر طریقے سے لاگو ہوتی ہے اور یہ انسانی سیاسی ترقی کے نظریات اور حل میں چین کی نمایاں خدمات کے مترادف ہے۔

Comments are closed.